Ya Ali (a.s)

Ya Ali (a.s)

Friday 2 September 2011

Mubahila Aayat.




"بسم الله الرحمن الرحيم"


Sura Āl ‘Imrān


 فَمَنْ حَآجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْاْ نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَتَ 
61Oاللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ


 پس آپ کے پاس علم آجانے کے بعد جو شخص عیسٰی (علیہ السلام) کے معاملے میں آپ سے جھگڑا کرے تو آپ فرما دیں کہ آجاؤ ہم 
(مل کر) اپنے بیٹوں کو اور تمہارے بیٹوں کو اور اپنی عورتوں کو اور تمہاری عورتوں کو اور اپنے آپ کو بھی اور تمہیں بھی (ایک جگہ پر) بلا لیتے ہیں، پھر ہم مباہلہ (یعنی گڑگڑا کر دعا) کرتے ہیں اور جھوٹوں پر اﷲ کی لعنت بھیجتے ہیں

61. So, if someone contends with you about ‘Isa (Jesus) after knowledge has come to you, say: 
‘Come, let us (jointly) call our sons and your sons, our women and your women and ourselves and 
yourselves (at the same place). Then we supplicate fervently (i.e. most submissively) and invoke 
the curse of Allah upon the liars.’


اللّھمّ صلّے علّی محمّد وآل محمّد وعجّل فرجّھم


Mukhtar Force, Time to Wake up