Ya Ali (a.s)

Ya Ali (a.s)

Sunday, 4 September 2011

Ali o Fatima (a.s)


.السلام عليكي يا سيدة نساء العالمين

تیری چوکھٹ ھے کہ قرآن کا قبلہ زھرا (ع
آیتیں کرتی ھیں آ کر تجھے سجدہ زھرا (ع
چہرہ حیدر(ع) کا عبادت ھے زمانے کے لیے
اور حیدر (ع) کی عبادت تیرا چہرا زھرا (ع...
تیری چوکھٹ پہ کھڑا ھے جو فقیروں کی طرح
وہ بھی ھوگا کوئ جنت کا فرشتہ زھرا (ع
(سلام یا زھرا سلام اللہ علیہا)


(السلام عليك يا أمير المؤمنين علي بن أبى طالب

تکبیر علی ھو میری اذان علی ھو
ایمان علی ھو میری پھچان علی ھو
واجب ھو یا فرض ادا کرنے سے پھلے
ھر عبادت کا بس عنوان علی ھو
جس وقت مجھے موت کا اعزاز ملے تب
میری لبوں پے ناطق قرآن علی ھو
دوزخ سے بھلا کیوں وہ ڈرے گا "محسن"
جس شخص کا محشر میں نگھباں علی هو